چلو اے میرے من کے میت
ہم خواب نگرمیں چلتے ہیں
جہاں صرف ہمارے سپنے ہوں
جہاں خواب ہمارے سجتے ہوں
جہاں لوگوں کا ہجوم نہ ہوں
کوئی رنج کوئی میت نہ ہو
وہاں خوشیوں کے دیپ جلاتے ہیں
کچھ وفا کے قسمیں کھا تے ہیں
محبت کے مدھم ساز پے
ہم دونوں گنگناتے ہیں ...
تھام کےہاتھہ , ایک دوجے کا ....
دور بہت دور تک ......
انجا ن منزل پے چلتے ہیں
چلو میرے من کے میت ...
ہم پریم نگر میں چلتے ہیں
( مہک جی)