تم سے بچھڑ کے جانا - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 2 August 2012

تم سے بچھڑ کے جانا

تم سے بچھڑ کر جانا یہ
محبت میں میری جاناں
کتنی اذیت ہوتی ہے
جینے دیتی ہے
نہ مرنے دیتی ہے۔
اور پیار کرنے والوں کو
تڑپ تڑپ کر تڑپاتی ہے۔۔۔
پھر کچھ یوں ہوتا ہے
کہ
یہ محبت
محبت کرنے والوں کو
ہمیشہ کے لیے
میری جاناں!
جلا دیتی ہے
۔

Post Top Ad

Your Ad Spot