بات تھی محبت کی - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 2 January 2013

بات تھی محبت کی

بات تھی محبت کی
عمر بھر کی چاہت کی

بھیڑ میں زمانے کی
ساتھ ساتھ چلنا تھا

امتحان بھی آنے تھے
زندگی کے سب ہے پل

ساتھ ہی بیتانے تھے
جانے اس نے کیا سوچا

ایک پل میں ہی اس نے بات ختم کر ڈالی
زندگی جو پوری تھی

وہ ادھوری کر ڈالی
کون اس کو سمجھائے

محبتوں کے موسم بھی
روز تو نہیں آتے

Post Top Ad

Your Ad Spot