"خواب اور خواہش - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 27 April 2014

"خواب اور خواہش







*

 
 
"خواب اور خواہش میں
نیند بھر کی دوری ہے
وصل اور جدائی میں
آنکھ بھر کا وقفہ ہے
ہجر کے اندھیروں کی
چاند بھر تمنا ہے
پھر بھی ایسا ہوتا ہے
فاصلے مٹانے میں
عمر بیت جاتی ہے
.
فاصلے نہیں مٹتے
 
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


Post Top Ad

Your Ad Spot