تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 29 October 2014

تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں

.
*

تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں
مر کے جینا سیکھ رہا ہوں
صبر کو زاد راہ بنا کر
کانچ پہ چلنا سیکھ رہا ہوں
پھرتے پھرتے شہر شہر میں
پیاس کو پینا سیکھ رہا ہوں
جینے کے ہیں عجب تقاضے
زندہ رہنا سیکھ رہا ہوں
.
 

Post Top Ad

Your Ad Spot