.
آگ سینے میں خود لگائی ہے
بیوفا سے وفا نبھائی ہے
ہاتھ بھی ساتھ جل گیا اسکا
میری تصویر جب جلائی ہے
چاہ کر بھی گرا نہیں سکتا
تو نے دیوار وہ اٹھائی ہے
وہ میرے ساتھ کیا نبھائے گا
جس نے خود سے نہیں نبھائی ہے
اس کی آنکھوں سے خون نکلا ہے
داستان جس کو بھی سنائی ہے
میرے دل کی اندھیر نگری میں
کس نے قندیل آ جلائی ہے
...
.
بیوفا سے وفا نبھائی ہے
ہاتھ بھی ساتھ جل گیا اسکا
میری تصویر جب جلائی ہے
چاہ کر بھی گرا نہیں سکتا
تو نے دیوار وہ اٹھائی ہے
وہ میرے ساتھ کیا نبھائے گا
جس نے خود سے نہیں نبھائی ہے
اس کی آنکھوں سے خون نکلا ہے
داستان جس کو بھی سنائی ہے
میرے دل کی اندھیر نگری میں
کس نے قندیل آ جلائی ہے
...
.
