.
میرے پاس ایک آئینہ ہے اس آئینے میں ایک بہت بڑا کمال ہے .
اس میں دیکھنے والے کو اپنے تمام عیب اپنے پیشانی پر لکھے نظر آتے ہیں
*
میں یہ آئینہ لوگوں کو دکھایا کرتا ہوں .
لوگ اس میں اپنے چہرے پر لکھے عیب پڑھتے ہیں
اور شرمسار ھوتے ہیں .
مجھے
ان کی شرمساری پر
ایک اندرونی مسرت کا احساس ہوتا ہے .
وہ لوگ
مجھ سے آنکھیں چراتے ہیں .
پچھلی رات ایک عجیب واقعہ پیش آیا.
میں آئینے کو ایک کپڑے سے صاف کر رہا تھا...
اچانک پہلی بار بے خیالی میں....
میری نظر آئینے پر پڑی .
میرے ہاتھ سے
آئینہ چھوٹ کر زمین پر جا گرا .
آئینے میں
جو چہرہ نظر آیا .....
اس پر اتنے عیب لکھے نظر آئے
کہ
چہرہ چھپ کر رہ گیا تھا....
. سیاہ الفاظ کے پیچھے
.
**************
* .
اس میں دیکھنے والے کو اپنے تمام عیب اپنے پیشانی پر لکھے نظر آتے ہیں
*
میں یہ آئینہ لوگوں کو دکھایا کرتا ہوں .
لوگ اس میں اپنے چہرے پر لکھے عیب پڑھتے ہیں
اور شرمسار ھوتے ہیں .
مجھے
ان کی شرمساری پر
ایک اندرونی مسرت کا احساس ہوتا ہے .
وہ لوگ
مجھ سے آنکھیں چراتے ہیں .
پچھلی رات ایک عجیب واقعہ پیش آیا.
میں آئینے کو ایک کپڑے سے صاف کر رہا تھا...
اچانک پہلی بار بے خیالی میں....
میری نظر آئینے پر پڑی .
میرے ہاتھ سے
آئینہ چھوٹ کر زمین پر جا گرا .
آئینے میں
جو چہرہ نظر آیا .....
اس پر اتنے عیب لکھے نظر آئے
کہ
چہرہ چھپ کر رہ گیا تھا....
. سیاہ الفاظ کے پیچھے
.
**************
* .

