.
چوٹ درد نہیں دیتی بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے.
عجیب لوگ ہیں ہم بھی ، کہیں کوئی پہاڑ اٹھا کر مار دے تو بھی درد نہیں ہوتا .
اور
کہیں کوئی گلاب کی پتی لگنے پر بھی چیخ اٹھتا ہے .
جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں چوٹ درد نہیں دیتی بلکہ درد یہ بات دیتی ہے کہ چوٹ ملی کس سے.

........ .