۔
۔
۔
مہندی پیس کر رنگ لاتی ہے۔۔۔
محبت ٹوٹ کر آزماتی ہے۔۔۔۔
محبت تو محبت ہے۔۔۔
روٹھ بھی جائے۔۔۔۔
چھوٹ بھی جائے تو۔۔۔
کہاں چھوڑ کے جاتی ہیں
سنو میرے مہربان
دل کی میں ذمیں پے
خوبصورت بھول
یونہی نہیں مہکتے
یہ پھولوں کی خوشبو
جو میرے دل سے گزر کر
تیرے دل تک جاتی ہیں ۔۔
ممکن نہیں یہ ان مسافروں کو
اپنے ہونے کا پتہ نا دے
جو ہمارے اطراف
سایہ کیے بیٹھے ہیں
خود غرضوں کی اس دنیا میں
صرف تم کو اپنا مانا ہے
نہیں گلا تم سے
جو تم راستہ بدل گئے
اپنے قول سے مکر گئے
یہ دل جو تیرے نام سے
اب بھی مچلتا ہے
جلتا ہے اور پگھلتا ہے
کیسے اس دل سے
تیرے انمٹ نشان مٹاوں گی
سنو ۔۔۔ دل کی سرمین سے
محبت کے پھول نوچ ڈالو
تمیں اجازت ہے
محبت ٹوٹ کر آزماتی ہے۔۔۔۔
محبت تو محبت ہے۔۔۔
روٹھ بھی جائے۔۔۔۔
چھوٹ بھی جائے تو۔۔۔
کہاں چھوڑ کے جاتی ہیں
سنو میرے مہربان
دل کی میں ذمیں پے
خوبصورت بھول
یونہی نہیں مہکتے
یہ پھولوں کی خوشبو
جو میرے دل سے گزر کر
تیرے دل تک جاتی ہیں ۔۔
ممکن نہیں یہ ان مسافروں کو
اپنے ہونے کا پتہ نا دے
جو ہمارے اطراف
سایہ کیے بیٹھے ہیں
خود غرضوں کی اس دنیا میں
صرف تم کو اپنا مانا ہے
نہیں گلا تم سے
جو تم راستہ بدل گئے
اپنے قول سے مکر گئے
یہ دل جو تیرے نام سے
اب بھی مچلتا ہے
جلتا ہے اور پگھلتا ہے
کیسے اس دل سے
تیرے انمٹ نشان مٹاوں گی
سنو ۔۔۔ دل کی سرمین سے
محبت کے پھول نوچ ڈالو
تمیں اجازت ہے
کرن مہک

