تمہارے بن ادھورا ہوں - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, 8 November 2014

تمہارے بن ادھورا ہوں

 .

.
*
تمہارے بن ادھورا ہوں
مُجھے تم سے محبت ہے
مری راحت تمہی ہو بس
مرے چاہت تمہی ہو بس
تمہیں پانے کی خواہش ہے

سنور جانے کی خواہش ہے
ترے بن آہ بھرتا ہوں

میں تیری راہ تکتا ہوں
-

Post Top Ad

Your Ad Spot