دِیا خودسےبجھا دینا... - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 9 November 2014

دِیا خودسےبجھا دینا...

.
 
*
دِیا خودسےبجھا دینا...
ھوا کو اور کیا دینا...
ستارے نوچنے والو...

فلک کو آسرا دینا....
کبھی اس طورسے ھنسنا...
کہ دنیا کو رُلا دینا..
کبھی اس رنگ سے رونا...
کہ خود پہ مسکرا دینا...
میں تیرا برملا مجرم...
مجھے کھل کرسزا دینا..
میں تیرا منفرد ساتھی..
مجھے ھٹ کر جزا دینا..
میرا سَر سب سے اونچا ھے..
مجھے مقتل بھی نیا دینا....
مجھے اچھا لگا محسن....
اُسےپا کر گنوا دینا...
.

Post Top Ad

Your Ad Spot