" خزاں کا موسم ہی بہار کا موسم ہے " - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 2 November 2014

" خزاں کا موسم ہی بہار کا موسم ہے "




٭
" خزاں کا موسم ہی بہار کا موسم ہے "
پٹ جھڑ کے موسم میں .....
خزاں میں......
جب درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں ...
درخت ہلکے ہو جاتے ہیں ....
گھاس سکڑ جاتی ہے ....
تب ان حسین وادیوں میں ......
جگہ جگہ سر سبزے کے درمیان .....
ڈھکی چپھی ہوئی ندیاں،جھرنے ......
واضح طور پہ نظر آنے لگتے ہیں ...
ان کی آواز دور دور تک سنائی دینے لگتی ہے .
اسی طرح انسان کے بھی جب گناہ......
ان پتوں کی طرح جھڑ جائیں ......
تو انسان ہلکہ ہو جاتا ہے ....
اس کی ذات کے اندر ......
حسین وادی میں موجود ........
میٹھے پانی کی ندیاں اور بہتے جھرنے .....
صاف اور واضح نظر آنے لگتے ہیں ....
ان کی آواز ......
صاف اور واضح خود کو بھی سنائی دیتی ہے .....
اور دور اور پاس کے قرابت داروں کو بھی

۔ .

Post Top Ad

Your Ad Spot