۔
۔
محبت
احساس کے گہرے پردوں میں
سوچ کے سنہرے لفطوں میں
ہر شخص محبت کرتا ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
احساس کے گہرے پردوں میں
سوچ کے سنہرے لفطوں میں
ہر شخص محبت کرتا ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
طوفانوں کی موجوں میں
... اور بارش کی رم جھم میں
موسم بھی محبت کرتا ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
یہ صرف نطر کا دھوکا ھے
یا وہ ہی اتنا اچھا ہے
یا میں نے ھی محبت کی ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
۔
... اور بارش کی رم جھم میں
موسم بھی محبت کرتا ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
یہ صرف نطر کا دھوکا ھے
یا وہ ہی اتنا اچھا ہے
یا میں نے ھی محبت کی ھے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
۔
