Jis Ko... - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, 24 November 2014

Jis Ko...


.
جس کو بہکنا یا راستہ بدلنا ہوتا ہے ۔
 وُہ پابند راہوں میں بھی سبیل بنا لیتا ہے۔ 
جو راستے میں چھوڑ جانے کے خوگر ہوں ۔ 
اُنہیں مُحبت کے مقابر میں ....
قید نہیں کیا جا سکتا ۔
 مُحبت حصّار ہے
 لیکن
 بےجا پابندیاں بھی
 بغاوت کو جنم دیتی ہیں -
چاہے 
یہ جذبوں کی بغاوت ہو 
یا
 رسموں کی
 
..

Post Top Ad

Your Ad Spot