Mohabat Kya Hai... - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, 21 November 2014

Mohabat Kya Hai...


.
محبت کیا ہے؟
کھبی تم نے سوچا ہے
یہ کیسی دیکھتی ہے
شاید نہیں !
ہاں ان مصروف روز وشب میں
اتنا ٹائم کہاں ہے تمہارے پاس
چلو میں ہی بتاتی ہوں
تمکو ________ آج
کیا ہے یہ محبت !!
یہ تو پتوں کی ____
سائیں سائیں طرح ہے
نہ پکڑ میں آتی ہے
نہ دیکھائی دیتی ہے
بس ________ چپکے سے
اپنے حصار لے لیتی ہے
.

Post Top Ad

Your Ad Spot