.
پوچھ تو لیا ہوتا ....
__________
سارے فیصلے تم نے
خود ہی خود سے کر ڈالے
زندگی ذرا مجھ سے
پوچھ تو لیا ہوتا
مجھ کو کتنا جینا ہے
اور کیسے جینا ہے
اور جینا ہے بھی یا .......
__________
سارے فیصلے تم نے
خود ہی خود سے کر ڈالے
زندگی ذرا مجھ سے
پوچھ تو لیا ہوتا
مجھ کو کتنا جینا ہے
اور کیسے جینا ہے
اور جینا ہے بھی یا .......
.
