.
رشتے
انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں.....
.بعض اوقات ہمیں احساس تک
نہیں ہو پاتا .....
اور ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر......
انہیں کاٹتے چلے
جاتے ہیں.....
اور أخر کار ایک گھنے سائے سے ......
خود کو محروم کردیتے ہیں ۔
.
