Yaqeen... - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 19 November 2014

Yaqeen...



.
یقین

اگر آپ

دل کی گہرائی سے .....
یہ یقین رکھتے ہیں
 کہ آپ حق پر ہیں تو....
 اپنا راستہ بنانے کیلئے....
 پوری قوت سے لڑائی لڑیں....
 یاد رکھیں ......
صرف مردہ مچھلی ہی.....
 پانی کے ساتھ بہتی ہے .
 
.
.....................
.

Post Top Ad

Your Ad Spot