.
بہت سا مان ہےتم پر
سنو،پاس وفا رکھنا
سبھی سےتم ملولیکن
ذراسافاصلہ رکھنا
بچھڑجانابھی پڑتاہے
ذراساحوصلہ رکھنا
وہ سارےقرب کےلمحے
تم آنکھوں میں سجا رکھنا
ابھی امکان باقی ہے
لب پہ تم دعارکھنا
بہت نایاب ہیں دیکھو
ہمیں سب سےجدا رکھنا
.
