.
مصروفیت کی کوئی حد مقرر نہیں
مگر زندگی کی ایک حد مقرر ہے
جو ختم ہو جاتی ہے
لوگ مٹی میں مل جاتے ہیں
تعلق، رشتے سب لیکن مصروفیت باقی رہتی ہے
کہ
یہ وقت کی مثال ہے کہ
وقت مرتا نہیں
مگر
دل میں درد بھر جاتا ہے
.
