Mujhe tum sy mohabat hai .. - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 19 October 2016

Mujhe tum sy mohabat hai ..


.
ازل سے تا ابد جاناں
فلک کے چاند تاروں سے
میری دھرتی کے زاروں سے
پہاڑوں کی بلندی سے
صبا کی شوخیوں سے 
اور پھولوں کی ملامت سے
تپش خورشید کی
اور چاند کی روپہلی کرنوں سے
اُفق کی وسعتوں
اور نیلگوں گہرے سمندر سے
کہیں زیادہ کہیں بڑھ کر
مجھے تم سے محبت ہے

.

Post Top Ad

Your Ad Spot