Tum bhi doob jao gy - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, 4 October 2016

Tum bhi doob jao gy

.


پانیوں کے دھوکے میں

دھوپ کے اشاروں پر

ر یت کے شراروں پر

کشتِیاں اگر رکھو

تو خود ہی اپنی ہستی کو

الوداع بھی کہہ لینا

کیونکہ شام ہوتے ہی

آسماں پہ سورج کا

کچھ پتہ نہیں چلتا

وہ بھی ڈوب جاتا ہے

تم بھی ڈوب جاؤ گے

.*

Post Top Ad

Your Ad Spot