اجڑے ہوئے لوگ
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے ,مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا.
جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے،
مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.یہی زندگی ایک تلخ حقیقت ہے
سچ تو یہی ہے کہ ان اجڑے ہوئے لوگوں کے پاس
ایک کہانی ہوتی ہے ۔جس پے افسانے لکھے جاتے ہیں
ڈرامے اور فلمیں بنائے جاتے ہیں مگر انہیں اپنایا نہیں جاتا ۔
*
English Translate
Abandoned people
Deserts have an attraction
But no one wants to live there
Like the desolate people
Everyone wants to know,
But no one wants to adopt.
This life is a bitter reality
This is the truth
To these desolate people
There is a story.
On which legends are written
Dramas and films are made.