جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجے قصۃ تمام کیجیے
کہنے کو عجیب ہے مگرایسا ہی کرنا چاہئے۔۔سب سے پہلے خود کو اہمیت دیں پھر کسی اور کو
دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ وقتی طورساتھ رہتے ہیں پھر ان کا دل بھر جاتا ہے اور وہ متبادل
ڈھونڈتے ہیں لوگوں کے لئے کبھی آخری آپشن نہ بنیں۔