بھلا سا نام ہے اس کا - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 11 April 2013

بھلا سا نام ہے اس کا





بھلا سا نام ہے اس کا ،
ہے صورت بھولی بھالی سی .

کجرارے نین بنا کاجل ،
ذلفیں بھی ہیں کالی سی.

وہ دل پہ ہاتھ رکھ دے گر،
ہر اک دھڑکن ٹہر جاۓ،

وہ سانسوں میں جو بس جاۓ،
سونی رات نکھر جاۓ.

وہ میری زیست کا عنواں،
وہ میری ذات کا محور ،

وہ میرا خواب میری نیند،
وہ میرا روپ ، میرا اندر.

(جواد)

Post Top Ad

Your Ad Spot