کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کو
چلو ایسا کرو بھلا دو مجھ کو
اپنے دل میں بسی تصویر میری
ایسا کرو جلا دو اسکو
میری وفا پہ اگر شک ہے تم کو
تو پھر نظر سے گرا دو مجھ کو
مدت ہوگئی ہے تیرے ہجر میں جاگتے ہوئے
اپنی سانسوں کی حرارت سے سلا دو مجھ کو
کچھ تو ترس کرو اپنے دیوانے پر
جام نا سہی زہر ہی پلا دو مجھ کو
تم سے بچھڑوں تو موت آ جائے مجھ کو
دل کی گہرائیوں سے ایسی دعا دو مجھ کو