۔
بن قییم رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں:
اگر اللہ تعالیٰ پردے ہٹا کر بندے کو
دکھا دے کہ ۔۔۔۔۔۔
وہ اپنے بندے کے معاملات سھارنے کیلئے۔۔۔۔۔۔
کیسی کیسی تدبیریں کرتا
ہے
اور
وہ اپنے بندے کی مصلحتوں کی کیسی کیسی حفاظتیں کرتا ہے۔
اور وہ کس
طرح اپنے بندے کیلئے ۔۔۔۔۔۔
اُس کی ماں سے سے بھی زیادہ شفیق ہے،
تب کہیں جا کر
بندے کا دل اللہ کی محبت سے سرشار ہوگا،
اور تب کہیں جا کر بندہ اپنا دل
اللہ کیلئے قربان کرنے پر کمر بستہ ہوگا۔
تو پھر اگر دُنیا کے تمہیں
غموں نے تھکا دیا ہے تو کوئی غم نا کریں، ہو سکتا ہے اللہ تمہاری دعاؤں کی
آواز سننے کا خواہاں ہو۔ تو پھر رکھیئے سر کو سجدے میں اور کہہ دیجیئے جو
کچھ دل میں ہے۔ اور بھول جائیے سب غموں اور مصیبتوں کو کہ وہ اللہ تمہیں
کبھی بھی نہیں بھلاتا۔!