.
.
ساری بات احساس کی ھے محسوس کرنے کی ھے
کوئی موسم باھر کا نیں ھوتا
اگر آپ اداس ھیں کسی تکلیف میں ھیں
تو باغوں میں کھلے ھوئے پھول ندی کے جھرنے
اور کوئل کی کوک ان سب سے آپ کو وحشت ھوگی
اگر آپ خوش اور مطمن ھیں تو
سڑک پر بکھرے خشک اور پیلے پتے بھی
آپ کو جلترنگ سنائیں گے.
کفن سفید ھوکر بھی خوف کی علامت ھے
اور
کعبہ کا غلاف سیاہ ھو کر بھی سکون کا باعث ھے
اچھا سوچو
مثبت سوچ رکھو
اللہ پاک ھمشہ خوش رکھے گا
*

