Demak lage reshte ... - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 6 October 2016

Demak lage reshte ...


۔
دیمک لگےان رشتوں کو

جو بوجھ کی طرح ہوتے ہیں

اور

کانٹا بن کر چھبتے ہیں

درد ہی درد دیتے ہیں

نہ اپنابن کےدکھاتے ہی

بس دیمک کی طرح کھاجاتے ہیں

اب کیاکہیں ان رشتوں کو

بس دیمک لگے ان رشتوں کو

۔

Post Top Ad

Your Ad Spot