Meharbaniyan .. - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 13 October 2016

Meharbaniyan ..



ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑدی ہیں۔ 
ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ
ایک درگزر، ہمدردی کا ایک کلمہ، مہربانی کا ایک عمل
 کبھی چھوٹا نہیں ہوتا۔
 یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں
 ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا۔
 یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا 
بلکہ
  روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہے۔

.

Post Top Ad

Your Ad Spot