شیطان کو باہر نہیں اپنے اندر تلاش کرو شیطان کسی ایسی غیر معمولی قوت کا نام نہیں جوتم پر باہر سیے حملہ آور ھوتی ھے
بلکہ یہ تہارے اندر سے ابھرنے والی ایک معمولی سی آواز کا نام ھے اگر تم پوری محنت اور دیانت سے اپنی ذات کے روشن
اور تاریک گوشوں کو دیکھنے کے قابل ھو جاٶ تو تم پر ایک عظیم اور برتر شعور کا درجہ کھلے گا
جب کوٸ شخص اپنے آپ کو جان لیتا ھے تو و ہ اپنے رب کو جان لیتا ھے۔
جناب شمس تبریز
Find the devil inside, not outside. The devil is not the name of an extraordinary force that attacks you from outside. Rather, it is the name of a small voice that emerges from within you, if you work hard and honestly to enlighten your caste. And if you are able to see the dark corners, then a great and superior level of consciousness will open upon you When a person knows himself, he knows his Lord.
Mr. Shams Tabriz