Wrong Train - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, 14 February 2022

Wrong Train


غلط ٹرین سے اترنا سیکھیں


Train
 
بطور ماہرنفسیات بےشمار لوگ میرے پاس ایسے آتے ہیں جو بےمقصد۔۔۔بےمنزل ۔۔۔غلط یا درد دینے والےتعلق میں ہوتے ہیں اور انھیں پتا بھی ہوتا ہے کہ یہ تعلق ان کے لئے بہتر نہیں ہے مگر وہ اس تعلق سے باہر نہ نکلنے کا ایک عجیب لوجک دیتےہیں کہ میں اس تعلق میں کئی سال یا کئی ماہ سے ہوں۔میں نے اتنا عرصہ اس تعلق کو دیا ہے یا اس میں وقت لگایا ہے۔میں کہیں اور کیوں جاؤں؟
 
میں انھیں سمجھاتا ہوں کہ فرض کریں کہ آپ ٹرین میں بیٹھے کہیں جا رہے ہیں اور کئی گھنٹوں بعد آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ جہاں جانا چاہتے تھے یہ ٹرین وہاں نہیں جا رہی۔یعنی آپ غلط ٹرین میں بیٹھ گئے ہیں۔اب جب آپ کو پتا چل جائے کہ آپ غلط ٹرین میں بیٹھے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
 
یہ سوچ کر بیٹھے رہے گے کہ چلوں آدھا سفر تو طے ہو چکا ہے۔جہاں یہ ٹرین جا رہی ہے وہی چلتے ہیں۔یا آپ ٹرین کی منتیں کریں گے۔ روئیں گے کے پلیز راستہ بدلو۔مجھے میری منزل تک لے کر جاؤ۔جبکہ ٹرین تو وہاں جا ہی نہیں رہی تھی جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔یاآ پ اپنی غلطی مان کر کہ یہ میری غلطی ہے جو میں غلط ٹرین میں بیٹھ گیا۔یا کسی نے مجھے دھوکے سے غلط ٹرین میں بیٹھا دیا۔غلط ٹرین سے فوراً اترنے کی کوشش کریں گے ۔
 
بالکل اسی طرح ہمیشہ تعلق میں بھی دھیان رکھیں کہ آپ کا تعلق وہیں جا رہا ہے جہاں آپ جانا چاہتے ہیں یا نہیں۔مثال کے طور پرایک لڑکی ایک لڑکے سے شادی کرنے کے لئے تعلق بناتی ہے یعنی اس لڑکی کے نزدیک تعلق کی منزل شادی ہے جبکہ وہ لڑکا صرف “دوستی” چاہتا ہے۔لڑکے کی منزل دوستی سے آگے کچھ نہیں ہے۔یا وہ لڑکا شادی کا دھوکہ دے کر لڑکی کو دوستی کی ٹرین میں بیٹھائے رکھتا ہےتو اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ لڑکی غلط ٹرین میں بیٹھ گئی ہے۔
 
اب اسے چاہیئے کہ ٹرین کی منتیں کرنے کی بجائے کہ اللہ کا واسطہ ٹرین موڑو اور مجھے میری منزل کی طرف لےکر جاؤ کی بجائے ٹرین بدل لے۔ایسی ٹرین جو اسے وہاں لے کر جائے جہاں وہ جانا چاہتی ہے۔ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم زندگی میں بہت کچھ سیکھتے ہیں مگر غلط ٹرین سے اترنا نہیں سیکھتے۔جس کا 
ہمیں نقصان ۔یہ ہوتا ہے کہ ہم غلط ٹرین میں بیٹھے روتے رہتے ہیں ۔


Train
 

English Transate :

 Wrong Train

 
As a psychologist, countless people come to me who are in a pointless, pointless, wrong, or painful relationship and they know that this relationship is not good for them but they do not want to get out of this relationship.
 
Gives a strange logic that I have been in this relationship for many years or many months. I have given this relationship for so long or spent time in it. Why should I go somewhere else? I explain to them that suppose you are going somewhere by train and after many hours you find out that this train is not going where you wanted to go.
 
 I mean you are sitting on the wrong train. What would you do if you found out you were on the wrong train? They will keep thinking that half the journey has been completed. They will walk where this train is going. Or you will pray for the train. Please change the route. Take me to my destination. While the train was not going where you want to go. Or you admit your mistake that it is my fault that I got on the wrong train.
 
 Or Someone tricked me into boarding the wrong train. We will try to get off the wrong train immediately. In the same way, always keep an eye on the relationship whether your relationship is going where you want to go or not. While the boy only wants "friendship". The destination of the boy is nothing more than friendship.
 
 Or if the boy cheats on the marriage and puts the girl in the train of friendship,
 then it simply means that the girl sits on the wrong train. Has gone Now she should change the train instead of praying for the train to turn the train for Allah and take me to my destination. The train that will take her where she wants to go. I have to say with regret that we learn a lot in life but do not learn to get off the wrong train. Which is to our detriment. ۔

 

  • Author
  • Adeel Hashmi

    ۔

    Post Top Ad

    Your Ad Spot