۔
لوگوں کو اتنا ہی میسر آئیں جتنے کے وہ حقدار ہوں ضرورت سے زیادہ وقت دیں گے تو آپ اپنی ہی قدر اور اھمیت کھو دیں گے۔
دوسروں کے دکھ سنیں ان کو حوصلہ دیں تسلی دیں۔۔۔۔
لیکن کبھی چوبیس گھنٹے میسر نہ آئیں ورنہ
لوگ استعمال کر کے پھینکتے وقت یہ تک نہیں سوچتے کہ آپ ان کے کتنے کام آئے۔۔
کتنا قیمتی وقت دیا.....
کتنا حوصلہ دیا......
کتنی ہمت دی توجہ دی....
انسان تو اپنے خالق کا وفادار نہیں ہو سکا تو___انسان انسان کے ساتھ وفا کیسے کر سکتا ھے ......
سب سے بڑا محبت کرنیوالا
تو اوپر ہمارا رب ھے۔۔۔۔
پانچ وقت اسکے سامنے جھکیں وہ بڑا رحیم و کریم ھے
اللہ پاک ہمیں اعمال صالح کی توفیق عطا فرمائے آمین
۔English Translate:
Give people more time than they deserve and you lose your own value and importance.
Listen to the sufferings of others, encourage them and console them. But never be available 24 hours a day, otherwise people don't even think about how useful you are when you throw them away.
What a valuable time...
How encouraging...
How dare you pay attention...
Because man cannot be faithful to his creator. How can man be faithful to man
The greatest lover is our Lord above. Bow before him five times, he is very kind and merciful
May Allah bless us with good deeds, Ameen