Dajal Kesa Hoga - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, 22 October 2016

Dajal Kesa Hoga

Kafir
.
 
دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا. جس کا قد ٹھگنا ہو گا ،دونوں پاؤں ٹیڑھے ہو نگے  جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی رنگ سرخ یا گندمی ہو گا سر کے بال حبشیوں کی طرح ہونگے،ناک چونچ کی طرح ہو گی، بائیں آنکھ سے کانا ہو گا دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔ اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر لکھا ہوگا، جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا اس کی آنکھ سوئی ہوگی.. مگر دل جاگتا رہے گا. شروع میں وہ ایمان واصلاح کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہوں گے وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرے گا۔ اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کاہو گا
 
ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا دجال پکا جھوٹا اور اعلی درجہ کا شعبدے باز ہو گا، اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہو نگی، زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے ۔جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گادجال اس پر بارش برسائے گا جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے،درختوں پر پھل آجائیں گے
،
کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماں باپوں کو زندہ کر دوں تو تم کیا میری خدائی کا اقرار کرو گے؟ لوگ اثبات میں جواب دیں گے ۔اب دجال کے شیطان ان لوگوں کے ماں باپوں کی شکل لے کر نمودار ہوں گے نتیجتاً بہت سے افراد ایمان سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے۔ اس کی رفتار آندھیوں سے زیادہ تیز اور بالوں کی طرح رواں ہو گی، وہ کرشموں اور شعبدہ بازیوں کو لے کر دنیا کے ہر ہر چپہ کو روندے گا، تمام دشمنانِ اسلام اور دنیا بھر کے یہودی امت مسلمہ کے بغض میں اس کی پشت پناہی کر رہے ہوں گے۔ وہ مکہ معظمہ میں گھسنا چاہے گا مگر فرشتوں کی پہراداری کی وجہ سے ادھر گھس نہ پائے گا اس لئے نامراد وذلیل ہو کر واپس مدینہ منورہ کا رخ کرے گا،
 
اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر فرشتوں کا پہرا ہو گا ۔ لہذا یہاں پر بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔انہی دنوں مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا جس سے گھبرا کر بہت سارے بے دین شہر سے نکل کر بھاگ نکلیں گے، باہر نکلتے ہیں دجال انہیں لقمہ تر کی طرح 
   نگل لے گا ۔
 
آخر ایک بزرگ اس سے بحث و مناظرہ کے لئے نکلیں گے اورخاص اس کے لشکر میں پہنچ کر اس کی بابت دریافت کریں گے لوگوں کو اس کی باتیں شاق گزریں گی لہذا اس کے قتل کا فیصلہ کریں گے ،مگر چند افراد آڑے آکر یہ کہہ کر روک دیں گے کہ ہمارے خدا دجال کی
  اجازت کے بغیر اس کو قتل نہیں کیا جاسکتا ،
،چنانچہ اس بزرگ کو دجال کے دربار میں حاضر کیا جائے گا ۔جہاں پہنچ کر یہ بزرگ چلا اٹھے گا کہ میں نے پہچان لیا کہ تو ہی دجال ملعون ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تیرے ہی خروج کی خبر دی تھی۔دجال اس خبر کو سنتے ہی آپے سے باہر ہوجائے گا اوراس کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے گا درباری فوراً اس کے دو ٹکڑے کردیں گے،
 
دجال اپنے حواریوں سے کہے گا کہ اب اگر میں اس کو دوبارہ زندہ کردو تو کیا تم کو میری خدائی کا پختہ یقین ہو جائے گا ۔یہ دجالی گروپ کہے گا کہ ہم تو پہلے ہی سے آپ کو خدا مانتے ہوئے آرہے ہیں، البتہ اس معجزہ سے ہمارے یقین میں اور 
  اضافہ ہو جائے گا ۔
دجال اس بزرگ کے دونوں ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے زندہ کرنے کی کوشش کرے گا ادھر وہ بزرگ بوجہ حکم الہی کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اب تو مجھے اور زیادہ یقین آگیا کہ تو ہی دجال ملعون ہے وہ جھنجھلا کر دوبارہ انہیں ذبح کرنا چاہے گا لیکن اب اسکی قدرت سلب کر لی جائے گی دجال شرمندہ ہوکر انہیں اپنی جہنم میں جھونک دے گا لیکن یہ آگ ان کے لئے ٹھنڈی اور گلزار بن جائے گی۔،
 
اس کے بعد وہ شام کا رخ کرے گا لیکن دمشق پہنچنے سے پہلے ہی حضرت مہدی علیہ السلام وہاں آچکے ہوں گے ۔دجال دنیا میں صرف چالیس دن رہے گا ایک دن ایک سال دوسرا ایک مہینہ اور تیسرا ایک ہفتہ کے برابر ہوگا بقیہ معمول کے مطابق ہوں گے
 
امام مہدی علیہ السلام دمشق پہنچتے ہی زور وشور سے جنگ کی تیاری شروع کردیں گے لیکن صورتِ حال بظاہر دجال کے حق میں ہوگی،کیونکہ وہ اپنے مادی وافرادی طاقت کے بل پر پوری دنیا میںدھاک بٹھا چکا ہو گا اس لئے عسکری طاقت کے اعتبار سے تو اس کی شکست بظاہر مشکل ہو گی مگر اللہ کی تائید اور نصرت کا سب کو یقین ہوگا ۔
 
حضرت مہدی علیہ السلام اور تمام مسلمان اسی امید کے ساتھ دمشق میں دجال کے ساتھ جنگ کی تیاریوں میں ہوں گے ۔تمام مسلمان نمازوں کی ادائیگی دمشق کی قدیم شہرہ آفاق مسجد میں جامع اموی میں ادا کرتے ہوں گے ۔ ملی شیرازہ ،لشکر کی ترتیب اور یہودیوں کے خلاف صف بندی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ مہدی علیہ السلام دمشق میں اس کو اپنی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے۔ اور اس وقت یہی مقام ان کا ہیڈ کواٹر ہو گا۔امام مہدی علیہ السلام ایک دن نماز پڑھانے کے لئے مصلے کی طرف بڑھیں گے،تو عین اسی وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزو ل ہوگا۔
 
نماز سے فارغ ہو کر لوگ دجال کے مقابلے کے لئے نکلیں گے دجال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھ کر ایسا گھلنے لگے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آگے بڑھ کر اس کو قتل کردیں گے اور حالت یہ ہوگی کہ شجر وحجر آواز لگائیں گے کہ اے روح اللہ میرے پیچھے یہودی چھپاہے چنانچہ وہ دجال کے چیلوں میں سے کسی کو بھی نہ چھوڑیں گے۔
 
پھر وہ صلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کریں گے خنزیر کو قتل کر کے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور اس کے بعد مال ودولت کی ایسی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اور لوگ ایسے دین دار ہو جائیں گے کہ ان کے نزدیک ایک سجدہ دنیا و مافیھا سے بہتر ہو گا ۔

  (مسلم، ابن ماجہ، ابوداود، ترمذی، طبرانی، حاکم، احمد)
 
English Translate:
 The Antichrist will be of Jewish descent. Whose height will be deceitful, both feet will be crooked, the body will be covered with hair, the color will be red or wheat, head hair will be like Abyssinian, the nose will be like a beak, the left eye will be blind, Will grape in right eye be as big as nails? He will have K, A, F, R written on his forehead, which every Muslim will be able to read easily, his eyes will be asleep, but his heart will remain awake.
 
 In the beginning, he will claim faith and reformation, but as soon as a few followers become available he will claim prophet hood and then God. Its ride will be so great that the distance between its two ears will be forty yards. One step at a time will cover the distance. Antichrist will be a liar and a high-level magician, he will have heaps of grain and streams of water The tribe that believes in its deity will be rained down by Gadjal, due to which food and drink will boil and the trees will bear fruit .
 
  He will come to some people and say, "If I resurrect your parents, will you confess my deity?" People will answer in the affirmative. Now the devils of Dajjal will appear in the form of their parents. As a result, many people will lose their faith. Its speed will be faster than the winds and it will flow like hair, it will trample every corner of the world with its charisma and sorcery, supporting it in the hatred of all enemies of Islam and the Jewish Muslim Ummah around the world. 
 
Will be He would like to enter Makkah but he will not be able to do so due to the guarding of the angels, so he will be humiliated and will return to Madinah. At that time there will be seven gates of Madinah Munawara and there will be the guard of angels at each gate. Therefore, there will be a catastrophe here as well. In those days, there will be three earthquakes in Madinah which will frighten many ungodly people and they will run away from the city.
 
 Will swallow At last, an old man will come out of him for discussion and debate, and especially when he arrives in his army he will find out about it. We will stop our God of the Antichrist He cannot be killed without permission, Therefore, this old man will be brought before the court of the antichrist. And the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) had informed us of your departure.
 
 The antichrist will say to his disciples: "If I resurrect him now, will you be convinced of my divinity?" And in our belief Will increase The antichrist will try to revive the two pieces of this old man by combining the two pieces. 
 
But now his power will be taken away. Dajal will be ashamed and will throw them in his hell but this fire will become cool and flowering for them. After that, he will go to Syria but before reaching Damascus, Hzrat Mahdi (P B U H) will have arrived there. 
 
Dajjal will remain in the world for only 40 days. shall be As soon as Imam Mahdi (as) arrives in Damascus, he will start preparing for war with vigor and vigor, but the situation will apparently be in favor of the antichrist because he will have spread all over the world by his material and individual strength. It will be difficult to defeat him but everyone will be sure of Allah's support and help.
 
 Hazrat Mahdi (PBUH) and all Muslims will be preparing for war with the Antichrist in Damascus with the same hope. In addition to organizing the militia and organizing the anti-Semitic militia, the Mahdi will make it the center of his military activities in Damascus. And at that time this place will be their headquarters. After the prayers, the people will go out to confront the antichrist.
 
 Then Jesus (PBUH) will go ahead and kill him and the situation will be that the trees and stones will shout that O Spirit of God the Jews are hiding behind me so they will not leave any of the followers of Dajjal.
 
 Then they will break the cross, that is, they will end the Crusades, they will kill the pigs, they will end the war, and after that, there will be such an abundance of wealth that no one will accept it, and the people will become so religious that their Nearly a prostration will be better than Dunya and Mafia. (Muslim, Ibn Majah, Abu Dawud, Tirmidhi, Tabarani, Hakim, Ahmad) More about this source text Source text required for additional translation information Send feedback
 .

Post Top Ad

Your Ad Spot