جانتے ہو محبت کیسے کہتے ہیں ؟ - The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, 9 November 2021

جانتے ہو محبت کیسے کہتے ہیں ؟

حُب 

‏جانتے ہیں حُب کسے کہتے ہیں؟
 
 
جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رُخ ‏اس ڈر کے بغیر آپ کے سامنے کھول کر رکھ دے ‏
 
کہ آپ نہ تو اُس کو دھتکاریں گے اور نہ طعنہ بازی کریں گے...
 
 آپ کو اپنے کسی جذباتی لمحے میں چُنے اور آپ کے سامنے بچوں کی طرح رو لے 
 
یا بِنا سوچے سمجھے کوئی بے تُکی بات کرکے ہنس لے اس یقین کے ساتھ کہ
 
 آپ اسے دل سے جانتے ہیں سمجھتے ہیں اس کا مان کبھی نہیں توڑیں گے
 
 اور ساتھ ہی یہ اطمینان بھی رکھے کہ اسکی بات صرف آپ تک ہی محدود رہے گی 
 
تو اسی تعلق کو حُب کہتے ہیں۔
 


 Translate English:

 Love 

 Do you know what Hub is called? 

 

 When someone opens their darkest face to you without fear That you will neither rebuke him nor ridicule him ... Pick you up in an emotional moment and cry like a baby in front of you Or, without thinking, talk nonsense and laugh with the conviction that You know it by heart and think it will never break And at the same time keep in mind that it will be limited to you So this relationship is called love.

 

Post Top Ad

Your Ad Spot