۔
کم ضرف
"جب مرد کو یہ یقین ہو جاۓ کہ کوئی عورت اس پہ مرتی ہے تو وہ اسے چھوڑ دیتا ہے۔
یہ اس کی مردانہ نفسیات ہے. صرف فتح کرنا اور آگے بڑھ جانا۔ اس معاملے میں وہ انتہائی سنگدل ہوتا ہے۔
"When a man is convinced that a woman is dying for him, he leaves her.This is his male psyche; Just conquer and move on. In this matter, he is very heartless.