The Poetry Collections

Hot

Post Top Ad

LightBlog

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, 26 May 2024

Jis Khas ke App Khas Nahi

May 26, 2024


 جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں

اسے عام کیجے قصۃ تمام کیجیے

کہنے کو عجیب ہے مگرایسا ہی کرنا چاہئے۔۔سب سے پہلے خود کو اہمیت دیں  پھر کسی اور کو
دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ وقتی طورساتھ  رہتے ہیں پھر ان کا  دل بھر جاتا ہے اور وہ متبادل  
ڈھونڈتے ہیں لوگوں کے لئے کبھی  آخری آپشن نہ بنیں۔









Read More

Tuesday, 13 December 2022

ترکی میں 150 ملین بیرل کے ذخائر کے ساتھ ایک آئل فیلڈ دریافت کی گئی۔

December 13, 2022

 

 ۔

Recep Tayyip Erdoğan




ترکی میں 150 ملین بیرل کے ذخائر کے ساتھ ایک آئل فیلڈ دریافت کی گئی۔


150 ملین بیرل کے ذخائر کے ساتھ آئل فیلڈ. جنوب مشرقی ترکی میں ماؤنٹ گبر کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے یہ بات ایک حکومتی اجلاس کے بعد کہی۔

اردگان نے ترکی میں 150 ملین بیرل کے ذخائر کے ساتھ ایک آئل فیلڈ کی دریافت کا اعلان کیا۔

''ہمیں ۱۵۰ ملین [بیرل] ملے ہیں۔ ماؤنٹ گبر < کے آس پاس خالص تیل کے ذخائر ... > ان ذخائر کی مالیت، جو 2022 میں دریافت ہونے والی زمین پر دس سب سے بڑے ذخائر میں سے ایک ہے، تقریبا 12 بلین ڈالر ہے، "اردگان نے کہا.


اس سے قبل ٹی 24 نے لکھا تھا کہ وزیر توانائی و قدرتی وسائل فتح ڈونمیز نے 100 ہزار بیرل یومیہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے ترک پیٹرولیم کے ہدف کا اعلان کیا تھا۔ ایک سے دو سال کے اندر اندر. انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترکی کا مقصد "گیس کی تجارت کا مرکز بننا ہے ، جہاں خطے میں گیس کی بنیادی قیمت کا تعین کیا جاتا ہے۔


نومبر کے آخر میں افشا ہونے والے ترک شماریاتی ادارے (ترکسٹیٹ) کے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ، اکتوبر 2022 میں ترکی کو روسی معدنی ایندھن (کوئلہ ، تیل اور تیل کی مصنوعات ، قدرتی گیس) کی درآمد 3.71 بلین ڈالر تھی - جو ستمبر کے مقابلے میں ایک چوتھائی کم (تقریبا 5 بلین ڈالر) ہے۔ عام طور پر، اکتوبر میں روس سے سامان کی ترکی کو درآمدات صرف 5 ارب ڈالر سے کم تھیں، اور جنوری-اکتوبر میں - تقریبا 50 ارب ڈالر.


5 دسمبر کو ، جی 7 ممالک (امریکہ ، برطانیہ ، جرمنی ، فرانس ، کینیڈا ، اٹلی اور جاپان) کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا ، ناروے اور یورپی یونین کی طرف سے متعارف کرائی گئی روسی تیل کی قیمتوں کی حد 60 ڈالر فی بیرل سے نافذ العمل ہوگئی۔ ملک کی پابندیوں کا مقصد روس کی آمدنی اور یوکرین میں فوجی آپریشن کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کی اس کی صلاحیت کو کم کرنا تھا۔



Read More

Saturday, 10 December 2022

Kitna Majboor tha woj Shakhs ..

December 10, 2022

 کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے 

صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی!


Kitna Majbor Tha Woh Shaks le Jis nay Mujh  Say 

Sirf Majbori Main Kuch Roz Mohabat ki hai 

Read More

Logon Ko Itna He Mayasar Aayen Jitna Woh Haqdar Hun.

December 10, 2022

 ۔

لوگوں کو اتنا  ہی میسر آئیں جتنے کے وہ حقدار ہوں ضرورت سے زیادہ وقت دیں گے تو  آپ اپنی ہی قدر اور اھمیت کھو دیں گے۔

دوسروں کے دکھ سنیں ان کو حوصلہ دیں تسلی دیں۔۔۔۔

 لیکن  کبھی چوبیس گھنٹے میسر نہ آئیں ورنہ

لوگ استعمال کر کے پھینکتے وقت یہ تک نہیں سوچتے کہ آپ ان کے کتنے کام آئے۔۔


کتنا قیمتی وقت دیا.....

کتنا حوصلہ دیا......

کتنی ہمت دی توجہ دی....


انسان تو اپنے خالق کا وفادار  نہیں ہو سکا تو___انسان انسان کے ساتھ وفا کیسے کر سکتا ھے ......

سب سے بڑا محبت کرنیوالا

 تو اوپر  ہمارا رب ھے۔۔۔۔

  پانچ وقت اسکے سامنے جھکیں وہ بڑا رحیم و کریم ھے  

اللہ پاک ہمیں اعمال صالح کی توفیق عطا فرمائے آمین

۔English Translate:

Maan

Give people more time than they deserve and you lose your own value and importance.


Listen to the sufferings of others, encourage them and console them. But never be available 24 hours a day, otherwise people don't even think about how useful you are when you throw them away.


What a valuable time...

How encouraging...

How dare you pay attention...

Because man cannot be faithful to his creator. How can man be faithful to man

The greatest lover is our Lord above. Bow before him five times, he is very kind and merciful

May Allah bless us with good deeds, Ameen

Read More

Saturday, 13 August 2022

Pyasa Samander

August 13, 2022

۔

 

“ آدمی کتنا پیاسا ہے ، اور کس طرح اسکی پیاس بڑھتی رہتی ہے ، اور کس طرح وہ خوارج میں اپنے لئے تسکین اور آسودگی تلاش کرتا ہے ، مگر کیا کبھی بھی اسے تسکین نصیب ہوتی ہے ؟ کبھی آسودگی ملتی ہے ؟ ، مگر وہ بالکل کسی سمندر ہی کی طرح موج در موج آگے بڑھتا چلا جاتا ہے ۔ کبھی چٹانوں کو کاٹتا ہے ، کبھی پہاڑوں میں رخنے کر کے انکے پرخچے اڑا دیتا ہے ، اپنی بے چینی کی وجہ وہ خود ہے ، اور اپنی تسکین کا سامان بھی اپنے دامن میں رکھتا ہے ، مگر وہ دوسروں کی پیاس تو بجھا دیتا ھے ، خود اپنی پیاس بجھانے کا سلیقہ نہیں رکھتا ۔۔۔۔ تم اسے پیاسا سمندر کہہ سکتی ہو بے بی ۔۔۔ جو پانی ہی پانی رکھنے کے باوجود بھی ازل سے پیاسا ہے ۔۔۔۔۔ اور اس وقت تک پیاسا رہے گا جب تک کہ اسے اپنا عرفان حاصل نہ ہو جائے ......!!”
 
( ابنِ صفی ۔ ناول “پیاسا سمندر” سے اقتباس )
 
English Translate:
 
 "How thirsty a man is, and how his thirst keeps increasing, and how he seeks satisfaction and relief for himself in Khawarij, but does he ever get satisfaction?" Do you ever get relief? But it moves forward in wave after wave just like an ocean. Sometimes he cuts the rocks, sometimes he goes into the mountains and blows their leaves, he himself is the cause of his anxiety, and he also keeps the material of his satisfaction at his feet, but he quenches the thirst of others, himself. He does not have the habit of quenching his thirst. You can call it a thirsty sea, baby. Who is eternally thirsty despite having only water. And he will remain thirsty until he attains his enlightenment...!!!”

(Ibn-e-Safi. Excerpt from the novel "The Thirsty Sea")
Read More

Kam zarf

August 13, 2022

۔

کم ضرف

"جب مرد کو یہ یقین ہو جاۓ کہ کوئی عورت اس پہ مرتی ہے تو وہ اسے چھوڑ دیتا ہے۔ 
یہ اس کی مردانہ نفسیات ہے. صرف فتح کرنا اور آگے بڑھ جانا۔  اس معاملے میں وہ انتہائی سنگدل ہوتا ہے۔
 
"When a man is convinced that a woman is dying for him, he leaves her.This is his male psyche; Just conquer and move on. In this matter, he is very heartless.
Read More

Thursday, 11 August 2022

LELA MAJNON

August 11, 2022

 ۔

LELA MAJNON

English Translate

History has immortalized the stories and legends of the city of "Layli" in Saudi Arabia. This city, which has an eternal story of love around the world, is located 300 kilometers south of the Saudi capital Riyadh in the "Al-Aflaj" district.

The name of the mentioned city is attributed to the name of "Layli", the beloved of "Qais" in a famous love story of Arab history. According to historians, the incident of "Qais and Laila" took place in the first century of Hijri, i.e. between 24 AH to 68 AH (645 AH to 688 AH). That time, during the Umayyad period, was the time of the rule of Marwan bin Al-Hakim and Abdul Malik bin Marwan.

In Arab history, there are two lovers named Qais. Among them, the first "Qays bin Al-Maluh" was the lover of Laila, who is being mentioned in these lines, while the second "Qays bin Zareeh" was in love with another woman, "Libni".

Among the titles bestowed upon Qays ibn al-Maluh, "Majnaun" is the most famous. He was not a madman but was given this name because of his mad love for his beloved Laila Al-Amaria. Qais grew up with his beloved Laila and fell in love with her, but Laila's family refused to marry him to Qais. As a result, Qays used to recite poems related to Layla in Najd, Syria, and Hijaz in the guise of diwans.

Laila's family married their daughter to a male relative who took her to Taif. However, the grief of Laila's separation took a toll on Qais's face and he began to wander around the land.

It is said that Qays' father took his son on Hajj to pray to Allah that his son would come out of the disease of Laila's love. On reaching Baitullah, Qais' father said to his son, "Go and hold the cover of Baitullah and pray that Allah will save you from the love of Laila." Qays went and holding the cover of Baitullah started praying, "O Allah, increase the love of Laila in my heart and I will never forget her".

"Jabal-e-To bad" located in Wadi al-Ghail near the city of Laili in Saudi Arabia became immortalized in history because of Qais bin Al-Maluh. On this mountain, there is a cave called "Ghar-i Qais". It was a meeting place for lovers. New age lovers have written their names on its walls.

Many famous Arab poets have mentioned this "Mountain of Repentance" in their poetry.

People from the Indian community in Riyadh frequently visit this mountain and write their names on the wall of the famous cave. The reason for this is that in an Indian TV report, pictures of Jabal-e-Tobad were shown along with the story of Leila Majnu.

Some figures who draw attention to Arabic literature have demanded that the site be re-corrected, especially as it has been disfigured by different colored writings. According to these personalities, in this way, this place will be able to bring back the memory of the story of love immortalized in history

Read More

Thursday, 3 March 2022

Apni ZIndgi Ko Kesy Kamiab Banayen

March 03, 2022

اپنی زندگی کو کیسے کامیاب بنائیں

 
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ۔ ہر انسان اپنے دائیرے میں اپنی ہی الجھنوں کا شکار ہے ۔ہر شخص کامیاب انسان بنا چاھتا ہے ۔۔عزت دولت حاصل کرنا چاھتا ہے ۔۔لیکن کچھ لوگ ہی کامیاب ہوپاتے ہیں باقی کامیابی کے لئے سر توڑ کوشیش کرتے نظر آتے ہیں۔

ZINDAGI



زندگی کسی کی کامیاب اور مکمل نہیں لیکن اسے کامیاب بنانے کے لئے ان تھک محنت ضروری ہے ۔اسے پانے کے لئے جستجو اور کوشیش کرنی ضروری ہے۔۔ اپنے مقصد کے حصول کے لئے مستقل کوشیش کرتے رہنا اور تحقیق و جستجو میں مصروف رہنا ہی کامیابی کی کنجی ہے ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی تحقیق کا رخ اسی سمت رکھیں جسے حاصل کرنا چاھتے ہیں ۔۔کامیابی ایک دن ضرور آپ کے دروازے پے دستک دے گی۔۔

مستقل کوشیش

لوگوں کے نزدیک آپ پاگل خبطی بےوقوف بھی ہوسکتے ہوں۔۔لیکن اپنے کام سے عشق ہی آپ کو کامیاب کرواتا ہے ۔۔عام لوگوں سے بلکل الگ کرتا ہے ۔ اگر آپ مستقل ناکام ہو رہے ہیں تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ اہم امور کو (پوائینٹ) نظر انداز کر رہے ہیں۔۔ آپ کی کوشیش میں آپ کی صلاحیت میں کچھ کمی ہے جو آپ نظر انداز کر رہے ہیں ۔۔ بغیر علم کے کامیابی ممکن نہیں ۔

simt

آپ ایڈیسن کو ہی دیکھ لیں ۔۔ اگر ایڈیسن بلب بنانے میں متعد بار تجربہ نہ کرتا تو دنیا آج اتنی ترقی یافتہ اور روشن نہ ہوتی ۔ نہ ہی تیز رفتار ٹرین چلتیں نہ ہی انٹرنیٹ اور موبائیل سے رابطے آسان ہوتے۔ آپ درخت کو ہی دیکھ لیں ، بیج سے درخت بن جانے کا سفر ۔۔ یہ سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے ۔ آپ نے صرف اپنا کام وقت پے کرنا ہے اپنے کام کو ایک بیج جیسا تصور کریں ۔۔ایک بچے جیسا اس کا خیال رکھیں ۔۔چھوٹے چھوٹے سے خیالات اور سوالوں کے جوابات دریافت کریں یہی آپ یہی عادت کو کامیابی کی سمت آگے بڑھنے میں مدد دیں گے ۔

خود کو چیلنج دیں
دوستوں ہماری پوری زندگی ایڈونچر سے بھری ہوئی ہے ,زندگی میں ایڈوینچر نہ ہو تو زندگی میں مزا نہیں ہے ۔۔انسان خود اپنی زندگی کی روٹین سے عاجز ہوجاتا ہے انسان زندگی میں بدلاو چاھتا ہے اور یہی انسانی فطرت بھی ہے ۔

دوستوں اپنے بچپن کے بارے میں سوچیں جب آپ اپنے کلاس فیلو کے ساتھ چیلنج کیا کرتے تھے کون سب سے پہلے یاد کرتا ہے ، کون سب سے پہلے لکھتا ہے یا ریس(دوڑ) میں کون اول آتا ہے ۔۔

یہ زندگی ایک ریس ہی ہے ، سب ایک دوسرے سے آگے بڑھنے میں سرگرم مصروف ہیں ۔ آپ خود سے مقابلہ کریں ۔خود کو ٹارگٹ دیجیے آنکھیں بند کر کے آپ خود کو آگلے پانچ سال بعد کہا دیکھنا چاھتے ہو ۔اپنے آپ کو محسوس کیجئے کہ پانچ بعد آپ خود کو کہاں دیکھنا چاھتے ہو ۔۔اور اپنے ٹارگٹ کی کامیابی کے لئے کوشیش شروع کردو ۔۔ اپنی زندگی کو مقصد دو ۔

دوستوں کامیابی زندگی میں بار بار دستک دیتی ہے ۔۔ لیکن کچھ آپ اپنی ذاتی عادات اور فطرت کی طرف بھی دیھان دیں ۔۔کامیاب ہونے کے لئے پہلے خود اپنی شخصیت پے کام کیجئے خود کو جانیں خود کو دیکھیں آپ کہاں کھڑے ہیں ۔ آپ اپنی خوبیوں اور خامیوں کو لکھیں اپنی شخصیت پے کام کریں۔ اپنی کام کی صلاحتوں میں اضافہ کرے زندگی ہمیں کامیابی کے کئی موقع دیتی ہے۔ جسے استعمال کرکےہم اپنی زندگی کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں ۔ کبھی کبھی ہماری اچھی عادات بھی ہماری ناکامی کا سبب بن سکتی ہے جیسے ہم کسی کو کام کرنے سے کبھی انکار نہیں کرسکتے ۔ جیسے ہم آرام پسند ہیں اور ہماری سستی کی بری عادت ہمیں ناکامی کی طرف دوبارہ دھکیل دیتی ہے یا آگے بڑھنے نہیں دیتی۔۔ آج ہم اسی رخ کی طرف بات کریں گے کہ ایسی کونسی غلطیاں ہیں جو ہم جانے انجانے کرتے چلے جا رہے ہیں اور قصور وار ہم وقت اور قسمت کو ٹھراتے ہیں

رسک لینے کے لئے تیار رہنا

 

دوستوں کوئی بھی شخص دنیا میں جب آتا ہے  وہ علم سے خالی ہوتا ہے اس کی دنیا ۔۔ اس کا اثاثہ اس کے ماں باپ اور گھر والے ہوتے ہٰیں ۔۔ گھر سے باہر قدم رکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے دنیا تو کچھ اور ہی ہے ۔۔ پھر جیسے جیسے انسان لوگوں سے انسان ملتا ہے وہ اپنے تجربات سے دنیا کو اپنے انداز میں بیان کرتا ہے۔

یاد رکھیں رسک میں ہمیشہ نقصان ہے ۔لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ انسان کوشیش کرنا چھوڑ دے اور کچھ نیا نہ سیکھیں ۔۔انسان کو ہر دن کچھ نہ کچھ ضرور سیکھنا چاھئے ،اچھی کتابیں پڑھیں اچھے لوگوں کے ساتھ دوستی کریں ۔ انہیں اہمیت دیں  ۔ آپ جو کام کرچاھتے ہیں اس بارے میں جاننا شروع کردیں ۔۔ جتنا آپ  ریسرچ کرو گے ۔ اتنا ہی  ناکامی سے  بچنے کے راستے ملتے جائیں گے ۔۔ پھر آپ کو ترقی کی اونچائی پے پہچنے سے کوئی روک نہیں سکتا ۔ 

 یاد رکھیں علم کی روشنی ہی کامیابی  کی کامیابی کی ضمانت  ہے ۔۔ اور روشنی کے سفر میں گرنے کا امکان کم ہی  ہوتے ہیں ۔۔ کیونکہ انسان جب بھی گرتا ہے۔۔لاعلمی میں گرتا ہے ۔۔

اور لوگ خوش ہوتے ہیں جب کوئی گرتا ہے ۔لاعلمی اندھیرا ہے جس  میں سامنے پڑی شے بھی نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔انسان جب بھی ناکام ہوتا ہے اپنی لاعلمی یا کم علمی کے باعث ہی ہوتا ہے ۔

 لوگ لاعلمی کا فائدہ اٹھانے کے ماہر ہیں ۔۔اس لیے کوئی بھی کام شروع کرو اس  کے بارے میں جاننا شروع کریں ۔۔ جتنا آپ معلومات حاصل کرو گے  رسک کم ہوتا جائے گا ۔ 

دوستوں لاعلمی جہالت ہے ۔۔ اگر آپ کہیں انجان جگہ جانے کا ارادہ رکھتے ہو تو وہاں کے موسم اور رہنے کے بارے میں مکمل واقفیت حاصل کریں تاکہ مقامی لوگ  آپ کی لاعلمی کا فائدہ نہ اٹھا لیں ۔۔ اور جب بھی کوئی کاروبار کرنے کا سوچیں تو اس بارے میں بھی ہر زاویے سے تحقیق کریں ۔۔ اور اپنا کام خود کرنے کی عادت ڈالیں ۔۔ لمبے سفر سے خواری سے  کبھی نہ گھبرائیں ۔

 اپنے کاروبار کی ترقی کے لئے سیکھتے رہیں ۔اپنی ذات پے کام شروع کریں ۔۔ جتنا آپ سیکھتے جاو گے لوگوں کی مدد کی کم ضرورت پڑے گی۔ بلکہ آپ  خود کو اس فیلڈ کا استاد بنا لیں کہ لوگ آپ سے مشورے لیں ۔۔

ایک کامیاب زندگی کو پانے کے لئے ان تھک محنت کے ساتھ کئی بار رسک بھی لینا پڑتا ہے ۔۔ اپنے شوق کو خواہشات کو قربان کرنا پڑتا ہے کیونکہ کامیابی کا تاج بغیر قربانی کے ملنا مشکل ہے۔

دوستوں کوئی بھی شخص دنیا میں جب آتا ہے  وہ علم سے خالی ہوتا ہے اس کے دنیا۔ اس کا اثاثہ اس کے ماں باپ اور گھر والے ہوتے ہٰیں ۔۔ گھر سے باہر قدم رکھتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے دنیا تو کچھ اور ہی ہے ۔۔ پھر جیسے جیسے انسان لوگوں سے انسان ملتا ہے وہ اپنے تجربات سے دنیا کو اپنے انداز میں بیان کرتا ہے۔۔

اگر آپ رسک لینا نہیں چاھتے تو جو کام کرنا چاھتے ہو اس بارے میں ذیادہ  ذیادہ معلومات جمع کریں کہ کوئی آپ کو دھوکا نہ دے سکے ۔۔

      

  مستقل مزاجی  کا اصول اپنائیں 

 

دوستوں آپ کتنے ہی محنتی کیوں نہ ہوں اگر آپ میں صبروتحمل  اور مستقل مزاجی نہیں ہے  تو آپ کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے ۔۔ ہر کام کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے ۔۔اسی طریقے پے عمل کرنا ہوتا ہے انتطار کرنا ہوتا ہے۔اس  دائرے سے باہر جاو گےناکام رہوگے۔


دوستوں دنیا میں ٹیلینٹیڈ  اور ذہین لوگوں کی کمی نہیں ۔۔ کبھی سوچا ہے کہ کم ٹیلنٹیڈ لوگ ہی دنیا میں کیوں  کامیاب ہوتے ہیں ۔۔ کیونکہ وہ مستقل مزاج ہوتے ہیں۔ خود پے بےجا فخر نہیں کرتے ۔ یہ لوگ اپنا کام خاموشی سے کرتے ہیں۔ صرف ڈسپلین کی عادت ہی کامیابی کی کنجی  ہے    ۔


 انسان جلد باز ہے اسے ہر کام کی جلدی ہوتی ہے یاد رکھیں کامیابی کا سفر صفر سے شروع ہوتا ہے ۔۔ ایک ایک سیڑھی چڑھ کر ہی کامیابی کی سیڑیاں پار کرتے ہیں  ۔۔ آپ جس وقت اپنے سفر کی ابتدا کریں گے لوگ آپ کو سمجھائیں گے آپ کو پاگل بھی کہیں گے ۔۔ یاد رکھیں شورٹ کٹ سے کامیابی جتنی جلدی ملتی ہے اتنی جلدی چھین جانے کے امکان بھی ذیادہ ہوتے ہے     


آپ سورج کو ہی دیکھ لیں یہ  کتنی ڈسپلین کے ساتھ صبح طلوع ہوکر مغرب میں  غروب ہوجاتا ہے ۔۔ سمجھنے والوں کے لئے اس میں نشانیاں ہیں ۔۔ اگرآپ خود کو کامیاب دیکھنا چاھتے ہو، تو سورج کے ساتھ  اپنی صبح کا آغاز کرو۔ جن کے خواب  بڑے ہوتے ہیں وہ کم ہی سویا کرتے ہیں ۔۔ اور ایسے لوگوں کا وقت  وقت تحقیق و تجسس میں گزرتا ہے ۔۔


دوستوں اگر کامیابی مطلوب ہے تو اپنے مزاج میں ڈسپلن پیدا بیدار کریں صبر و تحمل کے ساتھ اپنے علم میں اضافی کریں اور اپنا کام   کو مستقل مزاجی کے ساتھ کرتے رہیں۔۔ یاد رکھیں ایک بیج ایک دن میں کبھی بھی بھل دار اور سایا دار درخت نہیں بنتا۔ اس  بیج کو درخت بنے کے لئے زمانے کی دھوپ چھاوں اور  سرد و گرم موسم کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔  تبھی وہ ایک خوبصورت اور فائدہ مند درخت بنتا ہے 


آپ اپنے کام کو بیج جیسا تصور کریں اور اسے پھل دار بنانے کے لئے انتھک کوشیش کرتے جائیں۔دوستوں زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ۔۔ خود کو کمفرٹ زون سے نکال کر خود کو ایک  ٹارگٹ دیں ۔۔ اپنے کام سے عشق کریں 

   

انکار کرنا سیکھیں


دوستوں اگر آپ ہمیشہ لوگوں کے لئے دستیاب ریتے ہیں تو یاد رکھیں کہ آپ کبھی بھی اپنے کاموں کو وقت پے ختم نہیں کرسکتے ۔۔ نہ ہی کچھ نیا کر سکتے ہیں ۔۔ کیونکہ آپ کو لوگوں کے کاموں کو ختم کرنے کی  ذمیداری ہمیشہ بےچین رکھے گی ۔۔اور اگر آپ اپنی زمینداریوں سے چوکتے ہو تو لوگ آپ کو غیر زمیندار کہنے میں وقت نہیں  لگائیں گے ۔۔اس لئے اتنی ہی زمیداری اپنے کاندحوں میں لیں   جتنا آپ کر سکتے ہو۔۔ جتنا آپ فری رہو گے اپنے کاموں کو آسانی کے ساتھ پورا کرسکتے ہو ۔۔   ۔۔ ایسی مصروفیات سےخود کو بچائیں جو آپ کے  مقصد کے حصول میں دخل اندازی کریں۔۔ جیسے سوشل میڈیا کا استعمال ۔۔ٹی وی دیکھنا ۔۔ بلا وجہ کی بحث و مباحث میں حصہ لینا ۔۔ 

صبر کرنا سیکھیں  

ہر کام کو کرنے کا طریقہ ہوتا ہے اور کام کی تکمیل میں وقت بھی لگتا ہے ۔۔ یاد رکھیں جس طریقے  اور انتھک کوشیشوں سے آپ نے تحقیق کر کے علم  ملا ہے  اس کام کو  کرنے میں اس سے ذیادہ وقت  لگے گا۔۔ جادو کا چراغ کہیں بھی نہیں ۔۔ ہر کام کا ایک طریقہ کار اس پروسیس سے گزرنا ہی پڑتا ہے ۔ ایک درخت جو آج سایا دیتا دیکھائی دیتا ہے جس سے سب فائیدہ  حاصل کرتے ہیں سوچوں کبھی یہ بھی ایک بیج تھا ۔۔ 

اپنی کوشیش کو بھی ایک بیج کی طرح سمجھیں۔۔ اور اس بیج کی نگہداش کے لئے حسب ضرورت پانی دیتے رہیں ۔۔ علم ہی وہ طاقت ہے جو آپ کو ناکامی  سے بچاسکتی ہے ۔۔ درحقیقت رسک ہی ناکامی کا دوسرا نام ہے ۔۔

دیکھا گیا کہ ڈسپین کے عادی افراد ٹیلینٹیڈ  افراد سے آگے نکل جاتے ہیں ۔۔ ٹیلینٹیڈ افراد  خود پے ہمیشہ فخر کرتے ہیں اور سیلف کنفیڈینس میں مارے جاتے ہیں ۔۔ ۔ ایسے لوگ انتہائی سست ہوتے ہیں ۔۔ اپنی مرضی سے ہر کام کو کرنا چاھتے ہیں ۔ دیر میں کام کی شروعات کرتے ہیں اور۔ جلد بازی ہی ان کی ناکامی کا سبب بنتی ہے۔

 

اپنے دوستوں کا انتخاب  سوچ سمجھ کر کریں 

 

دوستوں کہتے ہیں کہ انسان جیسی صحبت میں رہتا ہے۔  وہ وقت گزرنے کے ساتھ ان جیسا ہی بن جاتا ہے اگر آپ کامیاب انسان بننا  چاھتے ہوتو اپنے دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں ۔ ایسے لوگوں کے ساتھ  خود کو دور کر دیں جو اپنے وقت کی قدر نہیں کرتے ۔ جن کی ذندگی کا کوئی مقصد یا  ٹارگٹ نہ ہو۔ جو بزدل ہوں ۔۔ جس میں آگے بڑھنے چاھت ہی نہیں ۔ ۔۔ کیونکہ یہی لوگ  آپ کو آگے بڑھنے سے روکے گے۔ ایسے لوگوں سے خود کو دور رکھیں جو نیگٹیو سوچتے ہیں ۔  آپ جیسے لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہو لاشعوری طور پر ویسے ہی بن جاتے ہو۔۔کیونکہ ماحول ہی انسان کی شخصی تعمیر کرتا  ہے۔

دوستوں ایک ڈائیری میں آپ پانچ دوستوں کے نام لکھیں  جن کے ساتھ آپ ذیادہ سے ذیادہ وقت گزارتے ہیں ۔۔ اور سوچیں کہ اگلے پانچ سالوں میں وہ کہاں ہونگے ۔۔ اگر ان کی سمت بے سمت ہوئی تو آپ بھی بھٹکتے رہوں گے ۔۔ کامیاب لوگوں کے ساتھ رہیں ۔۔ ان کی عادات سیکھیں ۔۔  ان سے کامیابی حاصل کرنے کے طریقے سیکھیں ۔۔ انسان دیکھ کر ہی سیکھتا ہے ۔۔دنیا سے ہی انسان سیکھتا ہے ۔۔ یاد رکھیں ایک دن میں انسان کچھ نہیں سیکھتا ۔۔  نہ ہی ایک دن میں انسان کامیابی حاصل کرسکتا ہے 

اگر آپ کے اطراف کامیاب اور اچھےلوگ دستیاب نہیں تو تنہا رہیں اور اچھی کتابوں کو اپنا دوست بنا لیں ۔گوگل اور یوٹیوب مین ہر طرح کی معلومات مل جاتی ہیں  سرچینگ کریں ۔کوئی ایک  اسکیل سیکھیں جو آپ کو کامیابی کی طرف پہلا قدم اٹھانے میں مدد دے گی ۔ یاد رکھیں یہ ذندگی آپ کوبے وقعت گزارنے کے لئے نہیں ملی۔ اپنی زندگی کو مقصد دیں ۔۔ جب آپ کود کامیاب ہوں گے تو دوسروں کی مدد کر سکیں گے اور ایک کامیاب زندگی گزار سکیں گے ۔۔ اور زندگی میں کچھ نیا سیکھو ۔۔ نیا سوچو اور نیا کرو۔۔ یاد رکھیں  کہ علم روشنی ہے  جو اپنے سات چلنے والوں کی رینمائی تو کرتی ہے ۔۔۔ لیکن اس روشنی کے پیچھے چلنے بھی اس روشنی سے مستفید ہوتے ہیں۔۔اور  وہ بھی گرنے سے بچتے ہیں ۔۔ خود کو اتنا کامیاب بنا لو کہ لوگ آپ کے نام کا  حوالہ دے کر اپنی بات میں وزن پیدا کریں اور آپ کا ساتھ ان کے لئے قابل فخر ہو۔ 


     تحریر :کرن مہک 

 
Read More

Tuesday, 1 March 2022

Yahi pul hai as pay chal kar agar Aa sako to aao

March 01, 2022

 

 
یہی پُل ہے اس پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ
کہ قلعے کے راستے میں کہیں کہکشاں نہیں ہے
 
yahi poul hai iss pay chal kr agar sko tu aoo
key qele key raste main koi kehkashan nahi hai 

Read More

Monday, 28 February 2022

Ujray Hoye Log

February 28, 2022

 

 اجڑے ہوئے لوگ


ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے ,مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. 

جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے،

  مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.یہی زندگی ایک تلخ  حقیقت ہے 

سچ تو یہی ہے کہ ان اجڑے ہوئے لوگوں کے پاس 

ایک کہانی ہوتی ہے ۔جس پے افسانے لکھے جاتے ہیں

   ڈرامے اور فلمیں بنائے جاتے ہیں مگر انہیں اپنایا نہیں جاتا  ۔ 

*

English Translate

 Abandoned people

Deserts have an attraction 

 But no one wants to live there

 Like the desolate people 

  Everyone wants to know,

  But no one wants to adopt.  

This life is a bitter reality

  This is the truth  

To these desolate people  

There is a story.

  On which legends are written

  Dramas and films are made.

 

Roman  language

 

 Ujray Hoye Log

Wranon main aik kashish hoti hai 
magar wahan koi rehna nahi chahta .
jese ujre hoye logon ko 
janna har koi chahta hai ..
magar apnata koi nahi ..
sach to yahi hai k 
an ajrey hoye logon key pas
aik kahani hoti hai 
jis pey afsane lkhe jate hain
dramen aur filmen bnai jati hain
 
 
Read More

Khuda Ki Neamat Hai

February 28, 2022


خدا کی نعمت ہے


 
بہت مصروف رہنا بھی
خدا کی ایک نعمت ھے
ھجومِ دوستاں ھونا
کسی سنگت کا مِل جانا
کبھی محفل میں ہنس لینا
کبھی خِلوت میں رو لینا
خدا کی ایک نعمت ہے
کبھی تنہائی ملنے پر
خود اپنا جائزہ لینا
کبھی دُکھتے کسی دل پر
تشفّی کا مرہم رکھنا
خدا کی ایک نعمت ہے
کسی آنسو کو چُن پانا
کسی کا حال لے لینا
کسی کا راز ملنے پر
لبوں کو اپنے سِی لینا
خدا کی ایک نعمت ہے
کسی بچے کو چھُو لینا
کسی بُوڑھے کی سُن لینا
کسی کے کام آ سکنا
کسی کو بھی دُعا دینا
خدا کی ایک نعمت ہے
کسی کو گھر بلا لینا
کسی کے پاس خود جانا
نگاھوں میں نمی آ نا
بِلا کوشش ہنسی آ نا
خدا کی ایک نعمت ہے
تلاوت کا مزہ آ نا
کوئی آیت سمجھ پانا
کبھی سجدے میں سو جانا
کسی جنت میں کھو جانا
خدا کی ایک نعمت ہے
Read More

Post Top Ad

Your Ad Spot